آرام خانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مکان جو سیاحوں اور دورے پر آئے ہوئے حاکموں کے قیام کرنے یا شب باش کے لیے مختص ہو، (انگریزی) ریسٹ ہائےس (Rest House)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ مکان جو سیاحوں اور دورے پر آئے ہوئے حاکموں کے قیام کرنے یا شب باش کے لیے مختص ہو، (انگریزی) ریسٹ ہائےس (Rest House)۔